اس سے قبل سعودی عرب میں تعینات برطانوی سفیر سائمن کولس نے بھی سال 2016 میں اسلام قبول کیا تھا اور وہ وہ پہلے برطانوی سفیر تھے جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد سال 2016 میں حج ادا کیا تھا۔أنا سعيد جدًا بالعودة إلى مدينتي المفضلة - المدينة المنورة - وصلاة الفجر في المسجد النبوي ???????????? pic.twitter.com/DFdxJUrAaS
— Seif Usher سيف اشر (@seifusher) November 10, 2021
2015 سے سعودی عرب میں مقیم تھے جب کہ وہ مختلف مسلم ممالک میں بھی سفیر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ اور اس کے بعد انہوں نے ایک مسلم خاتون سے شادی کرلی۔