ویب ڈیسک: چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف، اعلی عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی جبکہ صدر آصف زرداری نئےچیف جسٹس پاکستان سے حلف لیں گے۔
سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی. وفاقی حکومت نئے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔