توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی

توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی

(ویب ڈیسک ) توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق   توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں مقرر تھی۔ عدالتی عملہ نے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا۔ کیس کی نئی تاریخ کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں دی جائے گی۔

خیال رہے کہ   توشہ خانہ ٹو کیس کی گزشتہ سماعت بھی اڈیالہ جیل کے بجائے اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلکس میں ہوئی تھی۔

Watch Live Public News