وزیر اعظم کی سڈنی میں دہشتگردارنہ حملے کی مذمت

وزیر اعظم کی سڈنی میں دہشتگردارنہ حملے کی مذمت

(ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف  نے   سڈنی میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ  پاکستان دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے۔غم کی اس گھڑی میں آسٹریلیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 

Watch Live Public News