پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 14 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 14 فروری 2021
وزیراعظم کا چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم میں خود حصہ لینے کا فیصلہ، ہر ہفتے شجرکاری کی بڑی تقریب منعقد کی جائے گی، وزیراعظم جلد سندھ میں مینگروز سے متعلق تقریب میں شریک ہوں گے ملک بھرمیں سینیٹ انتخابات کی گہما گہمی، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج تیسرا روز، حکمراں جماعت سمیت اپوزیشن جماعتوں کے متعدد رہنماؤں نے سینیٹرز بننے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے سینیٹ انتخابات کے لیے تمام زیرحراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، خواجہ آصف، خورشید شاہ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کے لیے اسپیکر کو درخواست دی گئیوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خواب میں چھیچھڑے نظر آرہے ہیں، حلیم عادل شیخ کا سینیٹ انتخابات بارے وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پر ردعملسینیٹ الیکشن میں حکومتی خزانہ بھی بےبس ہوگیا ہے، مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں حکومت میں ہوتے ہوئے بھی اراکین ان کےساتھ نہیںکراچی کےلیے فائرٹینڈرز اہم ضرورت ہیں، اسد عمر کہتے ہیں کراچی میں ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت ہورہی ہے، رواں سال گرین لائن کی صورت میں ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر ہوگی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔