(ویب ڈیسک ) سام سنگ نے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست درج ذیل ہے
فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی زی فولڈ 7 (نئی انٹری) پہلے اور انفِنکس ہاٹ 60 پرو +(نئی انٹری) دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
فہرست میں ون پلس نورڈ 5 فائیو جی تیسرے، سام سنگ گلیکسی اے 56 چوتھے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں نمبر پر ہیں۔شاؤمی پوکو ایف 7 فائیو جی چھٹے اور سام سنگ گلیکسی زی فلپ 7(نئی انٹری) ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔
ویوو ایکس 200 ایف ای فائیو جی آٹھویں، نتھنگ فون (3) فائیو جی نویں اور 10 ویں پوزیشن پر ون پلس نورڈ سی ای 5 فائیو جی (نئی انٹری) موجود ہیں۔