معرکہ بنیان مرصوص: پاکستان سے والہانہ محبت کو بچے نے گیت میں ڈھال دیا

معرکہ بنیان مرصوص: پاکستان سے والہانہ محبت کو بچے نے گیت میں ڈھال دیا
کیپشن: معرکہ بنیان مرصوص: پاکستان سے والہانہ محبت کو بچے نے گیت میں ڈھال دیا

ویب ڈیسک: معرکہ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے بعد پاکستان سے والہانہ محبت کو بچے نے گیت میں ڈھال دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر دیگر افراد کے ساتھ ساتھ بچے بھی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

گانے کے بول  ’’مجھے جان سے پیارا ہے میرا سوہنا پاکستان‘‘ ہر پاکستانی کی آواز بن گیا۔

گلوکار بچے نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے گایا کہ’’اگر وقت پڑا تو میں اپنی جان بھی اس پر وار دوں گا‘‘۔

گلوکار بچے کے گانے سے جو جذبات سامنے آئے ہیں وہ بھارت کو واضح پیغام ہے۔

Watch Live Public News