پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،15 نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،15 نومبر 2021
ٹی 20کرکٹ ورلڈکپ میں عالمی چیمپئن کا اعزاز کینگروز لے اڑے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ترقی کے لیے کم سے کم 20 سال چاہئیں۔ آئی ایم ایف کا پروگرام بہت سخت ہوتا ہے۔ ڈالر نہیں تھے اس لیے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔ بہت جلد آئی ایم ایف کے پروگرام سے خوشخبری ملے گی این سی او سی نے کورونا کے بڑھتے کیسز اور ان کی روک تھام کی کیلئے 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا تھا جس کو اب معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔