عازمین حج کی سہولت کیلئے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان 

عازمین حج کی سہولت کیلئے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان 

(ویب ڈیسک) مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ   حج آپریشنز کے لیے تمام نامزد برانچیں بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا دوپہر 2:30 بجے تک  کھلی رہیں گی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حج 2026ء کے واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلئے نامزد برانچیں ہفتے کو کھلی رہیں گی۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ   حج آپریشنز کے لیے تمام نامزد برانچیں بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا دوپہر 2:30 بجے تک  کھلی رہیں گی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر فیصلہ کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News