عمران سرور کو نیشنل بینک آف پاکستان کا نیا صدر مقرر کردیا گیا

عمران سرور کو نیشنل بینک آف پاکستان کا نیا صدر مقرر کردیا گیا
کیپشن: عمران سرور کو نیشنل بینک آف پاکستان کا نیا صدر مقرر کردیا گیا

ویب ڈیسک: عمران سرور کو نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) کا نیا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران سرور کی بطور صدر نیشنل بینک آف پاکستان تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے۔

فنانس ڈویژن نے عمران سرور کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Watch Live Public News