قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعد رضوی کا پتہ لگالیا

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعد رضوی کا پتہ لگالیا
کیپشن: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعد رضوی کا پتہ لگالیا

ویب ڈیسک: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کا پتہ لگا لیا۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق سعد رضوی اور انس رضوی گزشتہ روز سے روپوش ہیں۔ سعد رضوی اور ان کے بھائی خود کو قانون کے حوالے کردیں۔ اگر ایسا نہ ہوا تو دونوں بھائیوں کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر کے خلاف سرچ آپریشن اور کارروائیاں جاری ہیں۔

Watch Live Public News