پشاور:2 بھائیوں نے  2 گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرلیے

پشاور:2 بھائیوں نے  2 گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرلیے
کیپشن: پشاور:2 بھائیوں نے  2 گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرلیے

ویب ڈیسک: پشاور میں 2 بھائیوں نے  2 گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرستان سے تعلق رکھنے والے  ایم ایم اے فائٹرز امین اور افنان نے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا دیا۔امین نے 5 کلو وزن کے ساتھ ایک منٹ میں امریکا کا 83 ویں سٹرائک کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

افنان نے ایک منٹ میں 87 نن چکو ٹرائنگل کا ریکارڈ 100 نن چکو ٹراینگل سے توڑ دیا۔امین اور افنان پاکستان کے لئے سب سے پہلے 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے عرفان محسود کے شاگرد ہیں۔

Watch Live Public News