ویب ڈیسک: سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی، سوات: زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔ Watch Live Public News شیئر کریں:
ارب پتی افراد کو لامحدود زندگی کے بجائے وقت کو بہتر انداز میں گزارنا چاہیے ، ... 08:05 PM, 19 Sep, 2026
اے این ایف کی بڑی کامیابی، افغانستان میں قائم بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ... 04:04 PM, 4 Sep, 2026