(ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کر دی ہے۔شرح سود 11 فیصد سے کم ہو کر 10.5 فیصد ہوگئی۔
Monetary Policy Committee has decided to decrease the policy rate by 50 basis points to 10.5 percent w.e.f. December 16, 2025.#SBPMonetaryPolicy
— SBP (@StateBank_Pak) December 15, 2025
اسٹیٹ بینک نے مسلسل چار مرتبہ شرحِ سود کو برقرار رکھنے کے بعد بالآخر کمی کر دی۔