پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09 بجے، 15 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09 بجے، 15 فروری 2021
وزیرِ اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی، اوگرا نے14 روپے اضافے کی سفارش کی تھیسینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، ملک بھر سے ایک سوسترا میدوار سامنے آگئےسینیٹ انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، کسی پیرا شوٹر کو سینیٹر نہیں بنائیں گے، وزیراعظم کا انتخابات کیلئے دیئے گئے ٹکٹوں پر نظرثانی کا عندیہعامر لیاقت کا سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان، وزیرخزانہ پہلےپارٹی میں کچھ وقت گزاریں، پھرووٹ دوں گاکرکٹ دیوانے بے قرار، پی ایس ایل6 میں5 دن باقی رہ گئے، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا عمل شروع نہ ہوسکا، شائقین باربارویب سائٹ وزٹ کر کے نڈھال ہوگئے، ٹکٹوں کی قیمت کا تعین بھی نہ ہوسکا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔