سوشل میڈیا صارفین بابراعظم کے اس بیان کے بعد انکی تعریفیں کر رہے ہیں، انڈین صحافی وکرانت گپتا کہتے ہیں کہ 'بابر آپ ایک ہیرو ہو'This too shall pass. Stay strong. #ViratKohli pic.twitter.com/ozr7BFFgXt
— Babar Azam (@babarazam258) July 14, 2022
کے ایچ ثاقب نامی ایک صارف نے لکھا کہ 'ایشیا کے دو عظیم بیٹرز' طحٰہ نامی ایک صارف لکھتے ہیں کہ ' بابر اعظم سب کے دلوں میں اپنا گھر کررہے ہیں۔‘ ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ 'آپ کے لیے بہت ہی عزت، ہمارے بادشاہ کے ساتھ برے وقت میں کھڑا ہونے کا شکریہ‘ بابر اعظم آپ سے بہت پیار ہے، خدا کرے آپ بہت سی کامیابیاں حاصل کریں'۔ کچھ افراد کو یہ یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ یہ ٹویٹ بابر اعظم نے لکھی ہے، ایک صارف تیمور نے ایک میم ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’بابر جب کل صبح اٹھیں گے تو کہیں گے کہ کمال ہے یہ میں نے کب لکھا؟‘ ایک صارف کنہیا کمار نے لکھا کہ ’ بابر اعظم آپ کی وراٹ کے لیے حمایت کا شکریہ لیکن انھیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ جیسے کھیل رہے ہیں، آؤٹ ہونے سے پہلے تک یہ بہترین انداز میں کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔ انھیں اپنی اننگز طویل کرنے کی ضرورت ہے، اس لیے انھیں میچ پریکٹس چاہیے۔‘That's How Babar Azam Won The Hearts Of Social Media With His Tweet For Virat Kohli ????????????????????????.#BabarAzam???? #ViratKohli???? pic.twitter.com/SETHlFgTJs
— Cricket Posting (@Cricket_Posting) July 15, 2022
واضح رہے کہ بھارت کے اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی کوحالیہ ناقص کارکردگی کے باعث شدید تنقید کا سامنا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کو ڈراپ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دیا گیا ہے۔ کولہی پہلے آؤٹ آف فارم تھے اور اب فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔Good to see such positive comments from other side of the border. Getting Compliments from All over the World!!!
— W A S I F!! (@YouknowwwWasif_) July 15, 2022
Gem!!???????????? #BabarAzam???? pic.twitter.com/8DN76Uyrjb