اسلام فوبیہ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد کثرت رائے سے مسترد

اسلام فوبیہ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد کثرت رائے سے مسترد

(ویب ڈیسک ) اسلام فوبیہ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد کثرت رائے سے مسترد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق   پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکن اسمبلی نے اسلام  فوبیہ کے خلاف بانی پی ٹی آئی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد پیش کی۔جسے   پنجاب اسمبلی ایوان نے کثرت رائے سے قرار داد مسترد کر دیا۔