پاسداران انقلاب کی اسرائیلی و زیر اعظم نیتن یاہو کو’ ڈھونڈ کر  قتل کرنے’ کی دھمکی

پاسداران انقلاب کی اسرائیلی و زیر اعظم نیتن یاہو کو’ ڈھونڈ کر  قتل کرنے’ کی دھمکی

(ویب ڈیسک) پاسداران انقلاب نے اسرائیلی و زیر اعظم نیتن یاہو کو’ ڈھونڈ کر  قتل کرنے’ کی دھمکی دیدی۔

پاسداران انقلاب کا کہنا  ہے کہ اگر نیتن یاہو اب بھی زندہ ہے تو اس کا تعاقب کریں گے، نیتن یاہو کا قتل یا فرار اسرائیل میں بحران کوظاہر کرتا ہے،صیہونیوں کے قدم اکھڑ رہے ہیں۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں نہ رکنے والی ایمبولینس کی آوازیں ہماری کامیابی کو ظاہر کرتی ہیں، دیوہیکل میزائلوں  سے اسرائیل کے صنعتی مراکز کو نشانے پر لیا ہے۔

Watch Live Public News