ویب ڈیسک: تحریک انصاف کےرہنما علی محمد خان کو بھی سیاسی کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ، علی محمد خان کو بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی کمیٹی میں شامل کیا گیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق سیاسی کمیٹی تحریک انصاف کا سب بڑا فورم ہے، جس کے درجن سے زیادہ رکن ہیں ، علی محمد خان، پی ٹی آئی کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی میں پہلے سےموجود ہیں۔