پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،15 اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،15 اکتوبر 2021
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان۔ مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ پاکستان کرکٹ میں ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ قائد اعظم ٹرافی 2021 کے انعقاد کا اعلان۔ پی سی بی کی جانب سے چھ اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا سوات کی خوبصورت وادی ملم جبہ سے تعلق رکھنے والا دسویں جماعت کے طالب علم وسیع اللہ نے نابینا افراد کی مشکلات میں آسانی لانے کےلئے جوتا تیارکرلیا حکومت کی عوام پر مہنگائی کے ایک اور بڑے وار کی تیاری۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی پاکستان کرکٹ ایک اور اچھی خبر۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے مینز ٹیم کے دورہ پاکستان سے پہلے ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔