مہنگائی سے ستائے عوام حکومت نے پٹرول بم گرا دیا۔ عمران خان حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک اور کرپشن کا معاملہ، حکومت پنجاب نے جیل سپرنٹنڈنٹ زمرد بانو کو معطل کر دیا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، جنوبی وزیرستان کے علاقے منزہ میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 سپاہی شہید، علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے۔ افغانستان میں کیا ہو گا کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا۔ طالبان چاہتے ہیں عالمی برادری انہیں تسلیم کرے پیپلزپارٹی کی حیثیت سلیکٹرز کے لیے 12 ویں کھلاڑی جیسی ہے۔ 13 سالوں سے سندھ میں جو دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی وہ سب کو پتا ہے