ویب ڈیسک: ملک میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز رپورٹ ، رپورٹ ہونے والے دونوں کیسز کا تعلق کے پی کے سے ہے۔
پولیو وائرس کی ریجنل لابرٹیری نے وائرس کی تصدیق کر دی ، 19 ماہ کی بچی اور گیارہ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
رپورٹ ہونے والے اک کیس کا تعلق نارتھ وزیرستان جب کہ دوسرے کا تعلق لکی مروت سے ہے، کے پی کے میں پولیو وائرس کیسز کی تعداد 18 ہو گئی۔