شریعت کے نام پر اقتدار پر قبضہ کرنے والوں نے مندر کی گھنٹیاں بجانا شروع کر دیں

شریعت کے نام پر اقتدار پر قبضہ کرنے والوں نے مندر کی گھنٹیاں بجانا شروع کر دیں

(ویب ڈیسک ) شریعت کے نام پر اقتدار پر قبضہ کرنے والوں نے مندر کی گھنٹیاں بجانا شروع کر دیں۔

بھارت کو خوش کرنے کے لیے طالبان نے ہندو رسومات اپنانا شروع کر دیں۔ طالبان رجیم کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے مندر کی گھنٹیاں بجائیں۔

ایک ہی ڈی این اے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ بھارت نے ایشیا کپ کے دوران طالبان سے مندر کی گھنٹیاں بجوا دیں۔

Watch Live Public News