(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطری قیادت اور پائیلٹس کا اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء قطر کے دوران وزیرِ اعظم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطری قیادت اور پائیلٹس کا اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا۔