آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کے قریب زلزلہ، گیارہ ہزار املاک بجلی سے محروم

آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کے قریب زلزلہ، گیارہ ہزار املاک بجلی سے محروم
کیپشن: آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کے قریب زلزلہ، گیارہ ہزار املاک بجلی سے محروم

ویب ڈیسک: آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کے قریب 4.9 شدت کا زلزلہ، زلزلے کے بعد تقریبا گیارہ ہزار املاک بجلی سے محروم ہوگئیں۔

جیو سائنس آسٹریلیا زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ یہ 50 سالوں میں کوئنز لینڈ کے ساحل پر آنے والا سب سے بڑا زلزلہ ہے۔ اس سے قبل 1988 میں ملک کا سب سے بڑا ریکارڈ شدہ زلزلہ شمالی علاقہ میں ٹینینٹ کریک پر آیا تھا۔ جس کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی تھی، اس زلزلے سے ایک بڑی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا تھا۔

Watch Live Public News