معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو حراست میں لے لیا گیا

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو حراست میں لے لیا گیا

ویب ڈیسک: لاہور میں نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو حراست میں لے لیا۔

ڈکی بھائی کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل تھا ،  این سی سی آئی  میں سائبر کرائم کے حوالے سے ان کے خلاف انکوائری چل رہی تھی،  آج وہ بیرون ملک سے لاہور ایئر پورٹ پہنچے تھے، امیگریشن حکام نے ان کا پاسپورٹ ہِٹ ہونے پر انہیں حراست میں لے لیا۔

Watch Live Public News