ویڈیو: وزیر اعلیٰ مریم نواز سڑک کنارے ڈھابے پررکیں اور خود چائے بنائی

ویڈیو: وزیر اعلیٰ مریم نواز سڑک کنارے ڈھابے پررکیں اور خود چائے بنائی

(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی  سڑک کنارے ڈھابے پر رک کر خود چائے بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری آتے ہوئے ایکسپریس وے پر واقع ایک ہوٹل پر مختصر قیام کے لیے رک گئیں، جہاں انہوں نے خود چائے بھی بنائی۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

وزیر اعلی ٰمریم نواز  مقامی افراد میں گھل مل گئیں، انہوں نے عوام کے  مسائل بھی سنے۔ عوام نے بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا خیرمقدم کیا ۔

Watch Live Public News