یو اے ای  کی  2 ارب ڈالر کا قرض مزید 1 سال رول اوور کرنے کی تصدیق، اسٹیٹ بینک

یو اے ای  کی  2 ارب ڈالر کا قرض مزید 1 سال رول اوور کرنے کی تصدیق، اسٹیٹ بینک

(ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس میں ایک سال کی توسیع کر دی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ     متحدہ عرب امارات (یو اے ای )نے 2 ارب ڈالر کا قرض مزید ایک سال رول اوور کرنے کی تصدیق کردی ہے، متحدہ عرب امارات کے ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025ء میں ختم ہو رہی تھی۔

Watch Live Public News