(ویب ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے فائٹرز دبئی میں ہونے والے بڑے مقابلے میں ایکشن میں دیکھائی دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فائٹر رضوان علی 23 اکتوبر کو دبئی میں بھارتی حریف رانا پرتاپ سنگھ سے مقابلہ کریں گے۔
خیال رہے کہ رضوان علی اب تک ناقابلِ شکست ہیں، قومی فائٹر 10 فائٹس میں 10 فتوحات اپنے نام کر چکے ہیں۔
فائٹ کو “بگر دین دی سپر بول” کا نام دیا گیا ہے۔