”تصویر میں جعلی حکومت کا اصل چہرہ “

”تصویر میں جعلی حکومت کا اصل چہرہ “

لاہور(پبلک نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ایک تصویر شیئر کی جس میں عوام ایک لمبی قطار میں کھڑے ہیں۔مریم نواز نے تصویر پر دیئے گئے اپنے کیپشن میں لکھا کہ لوگ چینی خریدنے کیلئے قطار میں کھڑے ہیں، خریداری کے بعد ہر خریدار کے انگوٹھے پر نہ مٹنے والی سیاہی کا نشان لگایا جا رہا ہے۔ اس تصویر میں جعلی حکومت کا اصل چہرہ دیکھا جا سکتا ہے۔

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔