گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ 

گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ 

(ویب ڈیسک )عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، ملک بھر میں گھی مزید مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق   گھی کی قیمت  مزید 10 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھی کی نئی قیمت  560 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ پچھلے 3 سے 4 ماہ کے  دوران مجموعی طور پر گھی کی قیمتوں میں 100 روپے فی کلو سے بھی زیادہ  اضافہ ہوا ہے۔

Watch Live Public News