امریکی ڈالر، یورو، سعودی ریال، پاؤنڈ مہنگے ہوگئے

امریکی ڈالر، یورو، سعودی ریال، پاؤنڈ مہنگے ہوگئے

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 285.40  روپے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 2 پیسے کمی سے 329.68 روپے کا ہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 29 پیسے مہنگاہوکر 387.43 روپے پر آگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 6  پیسے مہنگاہوکر 77.81 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 7 پیسے مہنگاہوکر 76.04 روپے کا ہوگیا۔ 

Watch Live Public News