ویب ڈیسک: اسلام آباد تھانہ نون کی حدود میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، بس نے ایک بزرگ خاتون اور بچی کو کچل دیا ، بزرگ خاتون اور بچی موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔
واقع کی سی سی ٹی آئی فوٹیج بھی سامنے آگئی، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے بچی روڈ کی طرف بھاگتی ہے، بزرگ خاتون بچی کو بچاتے خود بھی بس کی زد میں آگئی۔
دونوں جان کی بازی ہار گئی،ڈیڈ باڈی آبائی گاوں منتقل کردی گئی، بزرگ خاتون بچی کی نانی بتائی گئی، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔