مجتبیٰ خامنہ ای کے روس منتقل ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایرانی سفیر

مجتبیٰ خامنہ ای کے روس منتقل ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایرانی سفیر
کیپشن: مجتبیٰ خامنہ ای کے روس منتقل ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایرانی سفیر

ویب ڈیسک: ایرانی سفیر کاظم جلالی نے تصدیق کی ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کا روس منتقل ہونے یا وہاں علاج کرانے کی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔

کاظم جلالی نے کہا کہ سپریم لیڈر کے علاج سے متعلق خبریں غلط ہیں اور امریکی یا اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے کی اطلاعات تصدیق شدہ نہیں ہیں۔

دوسری جانب عرب میڈیا کے مطابق روس کا صدارتی دفتر کریملن نے بھی اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Watch Live Public News