پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم جانے کا کہہ دیا، چیئرمین پی سی بی  محسن  نقوی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم جانے کا کہہ دیا، چیئرمین پی سی بی  محسن  نقوی

(ویب ڈیسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم جانے کا کہہ دیا  ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم جانے کا کہہ دیا  ہے۔

دوسری جانب ترجمان پی سی بی  عامر میر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ  میں 1 گھنٹے تاخیر کردی گئی۔ پی سی بی کا مشاورت کا عمل جاری ہے، ترجمان پی سی بی  کوشش ہے اچھی خبر آئے۔

قبل ازیں چیئرمین  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی  نے رمیز راجہ  اور نجم سیٹھی کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور رمیز راجہ پی سی بی ہیڈ آفس پہنچ گئے اور مشاور جاری ہے۔

Watch Live Public News