پاکستان اور یو اے ای کا میچ ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا

پاکستان اور یو اے ای کا میچ ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا

(ویب ڈیسک )   پاکستان اور یو اے ای کا میچ ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا۔

ایشین  کرکٹ   کونسل  (اے سی سی ) کے مطابق پاکستان  اور یو اے ای کے درمیان ٹاس 8 بجے ہوگا جبکہ   پاکستان اور یو اے ای کا میچ ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان ٹیم ہوٹل سے دبئی سے روانہ  ہوگئی ہے۔

قبل ازیں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو دبئی اسٹیڈیم روانہ ہونے کا کہہ دیا تھا۔

ترجمان پی سی بی  عامر میر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ  میں 1 گھنٹے تاخیر کردی گئی۔ پی سی بی کا مشاورت کا عمل جاری ہے، ترجمان پی سی بی  کوشش ہے اچھی خبر آئے۔

Watch Live Public News