امریکاکی روسی تیل کی خریدوفروخت پرپابندیوں میں1ماہ کی مزیدنرمی

امریکاکی روسی تیل کی خریدوفروخت پرپابندیوں میں1ماہ کی مزیدنرمی
کیپشن: امریکاکی روسی تیل کی خریدوفروخت پرپابندیوں میں1ماہ کی مزیدنرمی

ویب ڈیسک: امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر عائد پابندیوں کو مزید ایک مہینے کے لیے ختم کر دیا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ 16 مئی تک روس سے تیل خریدنے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہو گی۔

محکمہ خزانہ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد عالمی منڈیوں میں تیل کی قلت کو دور کرنا ہے۔

یاد رہے کہ امریکا نے اس سے قبل بھی ایک ماہ کے لیے روسی تیل پر پابندیاں ختم کی تھیں، جو 11 اپریل کو دوبارہ عائد کر دی گئی تھیں۔

Watch Live Public News