ایران نےچھوٹےنیوکلیئروارہیڈ کی معنی خیز ویڈیو جاری کردی

ایران نےچھوٹےنیوکلیئروارہیڈ کی معنی خیز ویڈیو جاری کردی
کیپشن: ایران نےچھوٹےنیوکلیئروارہیڈ کی معنی خیز ویڈیو جاری کردی

ویب ڈیسک: (علی زیدی) کیا ایران ایٹمی تجربہ کرنے جارہا ہے؟ یا ایران نے ایٹم بم بنا لیا ہے؟ ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ نئی معنی خیز ویڈیو جاری کردی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ جس میں چھوٹے نیوکلیئر وارہیڈ کی تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ کپشن میں لکھا گیا ہے کہ ''شاید''۔

Watch Live Public News

کونٹینٹ پروڈیوسر