ویب ڈیسک: مشہورزمانہ آن لائن ٹیکسی سروس 'careem' نے پاکستان سے آپریشنز ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آن لائن ٹیکسی سروس 'careem' نے سوشل میڈیا پوسٹ پر پاکستان سے اپنی سروسز منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں کریم نے لکھا ہے کہ 18 جولائی 2025 سے 'careem' سروسزپاکستان میں دستیاب نہیں ہوں گی۔ ساتھ دینے کا بہت شکریہ!