وزیر اعظم کی ولادیمیرپیوٹن  کو  دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیر اعظم کی ولادیمیرپیوٹن  کو  دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے   ولادیمیرپیوٹن  کو  دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر  روسی صدر ولادیمیرپیوٹن  کو  دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ   آپ کے ساتھ  پاک روس تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام کرنے کے منتظر ہیں۔