سونے کی قیمت میں اچانک بڑی تبدیلی

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی تبدیلی

ویب ڈیسک:کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی،  فی تولہ قیمت 2 ہزار 550 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے ہوگئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 186 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 72 ہزار 76 روپے ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 22 ڈالر فی اونس تک جاچکی ہے

Watch Live Public News