واضح رہے کہ گزشتہ روز احسن اقبال کی طرف سےمیاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ میاں جاوید لطیف نے بیان دیا تھا کہ ن لیگ میں مفاہمت والے لوگ اسائمنٹ پر ہیں۔PMLN کے ہر مخلص کارکن کا فرض ہے کہ اسکی تنقید کا ہدف مخالفین ہوں-ایسی بیان بازی جس سے مخالفین کے بیانیہ کو تقویت ملے یا جس سے جماعت کے اندر انتشار کا تاثر ابھارا جائے قطعا نواز شریف کا بیانیہ نہیں ہو سکتا-#PMLN کا ہر لیڈر اور کارکن نواز شریف کا سپاہی ہے-ہم پہ سب کا احترام لاذم ہے
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) September 18, 2021