سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت
کیپشن: سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

ویب ڈیسک: ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ایک اور بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس کنویں سے پاکستان کو یومیہ10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔

ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے کہا کہ کمپنی نے 1483 میٹرتک کھدائی کے بعد گیس دریافت کی ہے۔