آٹے کے بعد گھی کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ریکارڈ

آٹے کے بعد گھی کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ریکارڈ
کیپشن: آٹے کے بعد گھی کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک: آٹے کے بعد گھی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی۔ آج گھی کی قیمت میں اٹھارہ روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق گزشہ ایک ماہ میں گھی کی قیمت 29 روپے فی کلو کم ہوئی  ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ درجہ اول  کا گھی 580 سے کم ہو کر 550 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔ 

درجہ دوم کا گھی 540 روپے سے کم ہو کر 510 روپے فی کلو ہوگیا۔ 

درجہ سوم کا گھی 431 روپے سے کم ہو کر 406 روپے کلو ہو گیا۔

Watch Live Public News