رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں29.15 فیصد کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں29.15 فیصد کا اضافہ

(ویب ڈیسک) مارکیٹ ذرائع کے مطابق جولائی2025 تا مارچ 2026 میں موبائل فونزکی درآمدات 406 ارب 38کروڑ روپے رہیں۔

پاکستان نےگزشتہ 9 ماہ میں 406 ارب 38کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد کر لیے۔ رواں مالی سال کے  پہلے9 ماہ میں موبائل فونزکی درآمدات میں29.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔

مارچ 2026 میں سالانہ بنیادوں پر موبائل فونز کی درآمدات 14.28فیصد بڑھ گئیں۔ماہانہ بنیادوں پر مارچ میں موبائل فونزکی درآمدات میں 4.26 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق جولائی2025 تا مارچ 2026 میں موبائل فونزکی درآمدات 406 ارب 38کروڑ روپے رہیں۔

Watch Live Public News