ویب ڈیسک: ایم کیو ایم کے مرحوم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں.
شمائلہ عمران فاروق لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں , شمائلہ عمران فاروق گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں .
ڈاکٹر عمران فاروق کی وفات کے بعد شمائلہ عمران اپنے دو بیٹوں عالی شان اور وجدان کے ہمراہ لندن میں ہی رہائش پزیر تھی.