او جی ڈی سی نے تیل و گیس کا ایک   اور نیا کنواں دریافت کر لیا

او جی ڈی سی نے تیل و گیس کا ایک   اور نیا کنواں دریافت کر لیا

(ویب ڈیسک ) ترجمان او جی ڈی سی کا کہنا ہے کہ  درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے۔

ترجمان او جی ڈی سی   کے مطابق او جی ڈی سی نے تیل و گیس کا ایک   اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے۔ 

  ترجمان او جی ڈی سی کا کہنا ہے کہ ابتدائی ٹیسٹ میں یومیہ 9.70 ملین معکب فٹ گیس اور 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوئی۔ تیل و گیس کی یہ پیداوار لوئر گورو فارمیشن کے سی سینڈ سے حاصل ہوئی۔  

ترجمان نے بتایا کہ گیس کو پلانٹ میں پراسیس کر کے ایس ایس جی سی ایل کے نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔  

Watch Live Public News