23 مارچ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے خصوصی ملی نغمہ جاری

23 مارچ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے خصوصی ملی نغمہ جاری

(ویب ڈیسک ) 23 مارچ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا گیا۔

پاکستان ڈے کے موقع پر خصوصی ملی نغمے کی شاندار ریلیز، “پاکستان – قوسِ قزح کے رنگ” حب الوطنی کا نیا ترانہ پیش کردیا گیا۔

23 مارچ کی مناسبت سے جوش، جذبے اور یکجہتی سے بھرپور نغمہ جاری کیا گیا ہے۔  “ہمارا عشق، ہمارا پیار – صرف پاکستان” خصوصی نغمہ کے خوبصورت بول   ہیں۔

نئے ملی نغمے کا پیغام، ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان ہے۔ پاکستان ڈے پر نیا جوش، نئی امنگ، قومی نغمے کی زبردست پذیرائی  ہے۔ ترقی، امن اور استحکام کے پیغام کے ساتھ خصوصی نغمہ پیش کیا گیا ہے۔

 “پاکستان ہمیشہ، پاکستان زندہ باد” – نیا ملی ترانہ دلوں کو گرما گیا۔

Watch Live Public News