وفاقی حکومت کا اہم قانون سازی لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا اہم قانون سازی لانے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   وفاقی حکومت  نے اہم قانون سازی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کل اہم حکومتی قانون سازی کرے گی۔حکومتی بزنس کے سلسلے میں ہی نجی کارروائی کا ایجنڈا مؤخر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  حکومتی ممبران کو کل حاضری یقینی بنانے کی ہدایات کردی گئیں ہیں ۔منگل کے روز حکومتی و اتحادی ارکان زیادہ سے زیادہ شریک ہوں، چیف وہیپس کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

Watch Live Public News