پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کردی

(ویب ڈیسک) پاکستان  کی جانب سے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق   پاکستان نے 23 دسمبر تک بھارتی طیاروں پر پابندی عائد کر دی ۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا  ہے۔

جاری نوٹم کے مطابق بھارتی تمام مسافر طیارے اور ملٹری طیاروں پر پابندی ہو گی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کیلئے 23 اپریل 2025 سے فضائی حدود بند کی ہوئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے فضائی حدود پر پابندی کے باعث انڈین ائر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔

Watch Live Public News